Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پی ایس ایل8 کی افتتاحی تقریب؛ پی سی بی کیلئے دردِ سر بن گئی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پی ایس ایل8 کی افتتاحی تقریب؛ پی سی بی کیلئے دردِ سر بن گئی

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کچھ بڑے کراچی میں افتتاحی تقریب کروانے کے حق میں ہیں لیکن بورڈ نے ملتان میں تقریب کی میزبانی کا فیصلہ کیا ہے۔

حالیہ دنوں میں یہ دعویٰ سامنے آیا تھا کہ پی سی بی تقریب ملتان کے بجائے کراچی میں منعقد کرنے پر غور کررہا ہے۔
دوسری جانب گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان ایک نمائشی میچ بھی 5 فروری کو کوئٹہ میں ہونا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *