Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
خانپور ڈیم میں پانی کی سطح پھر ہائی لیول تک پہنچ گئی، سپل ویز کھول دیئے گئے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

خانپور ڈیم میں پانی کی سطح پھر ہائی لیول تک پہنچ گئی، سپل ویز کھول دیئے گئے

خانپور ہزارہ: مون سون بارشوں کے باعث خانپور ڈیم میں سیلابی پانی کی آمد جاری ہے۔ڈیم انتظامیہ کے مطابق خانپور ڈیم میں پانی کی سطح ایک مرتبہ پھر ہائی لیول تک پہنچ گئی، اضافی پانی کے اخراج کیلئے ڈیم کے سپل ویزسولہویں مرتبہ ہنگامی طور پر کھول دیئے گئے۔خانپور ڈیم میں پانی کی مقررہ حد 1982 فٹ جبکہ موجودہ لیول 1981.95 فٹ ہے، ڈیم سے اضافی پانی کا اخراج 7500 کیوسک کے حساب سے براستہ ندی ہرو دریائے سندھ میں کیا جا رہا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *