Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
زار سکولوں کو فنڈز کی کمی کا سامنا سکولوں کو نان سیلری فنڈ جاری نہ ہوسکا، تعلیمی اداروں کے بنیادی اخراجات کی ادائیگی کیلئے فنڈز کی شدید قلت کا سامنا سکولوں کو اب تک ایک بھی قسط موصول نہ ہوئی ، عدم ادائیگیوں سے بلز کی ادائیگی رک گئی ،فوری اجرا کا مطالبہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

زار سکولوں کو فنڈز کی کمی کا سامنا سکولوں کو نان سیلری فنڈ جاری نہ ہوسکا، تعلیمی اداروں کے بنیادی اخراجات کی ادائیگی کیلئے فنڈز کی شدید قلت کا سامنا سکولوں کو اب تک ایک بھی قسط موصول نہ ہوئی ، عدم ادائیگیوں سے بلز کی ادائیگی رک گئی ،فوری اجرا کا مطالبہ

ملتان:پنجاب بھر کے 38 ہزار سکولز کو فنڈز کی کمی کا سامنا ہے ، جس کے باعث تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں بتایا گیا ہے کہ نیامالی سال شروع ہوئے 3ماہ گزر گئے مگر سکولوں کونان سیلری بجٹ جاری نہ ہوسکا،محکمہ سکول ایجوکیشن نے سکولوں کو نان سیلری بجٹ جاری نہ کیا،سکولوں میں بنیادی سہولیات کو پورا کرنے کیلئے نان سیلری بجٹ درکار ہوتا ہے رواں مالی سال میں اب تک سکولوں کو پہلی قسط ہی جاری نہیں ہوسکی،سکولوں کو ہر تین ماہ بجٹ کی ایک قسط جاری کی جاتی ہے ،لاہور کے سکولوں کیلئے فی سہ ماہی 16 کروڑ کے فنڈز جاری کئے جاتے ہیں،سکولوں کے پاس فنڈز درکار نہ ہونے سے بلز کی ادائیگیوں میں بھی تاخیر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔سکول سربراہوں نے وزیراعلیٰ سے نوٹس کی اپیل کی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *