اسلام آباد: انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے کھلی کچہری کا انعقاد کیا،انہوں نے کھلی کچہری میں شہریوں اور پولیس افسران کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے موقع پر ہی ہدایات جاری کیں۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے کھلی کچہری کا انعقاد کیا،انہوں نے کھلی کچہری میں شہریوں اور پولیس افسران کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے موقع پر ہی ہدایات جاری کیں۔
Leave a Reply