Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
خیبرپختونخوا حکومت نے سرمائی تعطیلات کے دوران امتحانات لینے پر پابندی عائد کر دی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

خیبرپختونخوا حکومت نے سرمائی تعطیلات کے دوران امتحانات لینے پر پابندی عائد کر دی

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے سرمائی تعطیلات کے دوران امتحانات لینے پر پابندی عائد کر دی۔پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی خیبرپختونخوا نے نجی سکولز کو مراسلہ جاری کر دیا، نجی سکولوں کو امتحانی شیڈول فوری واپس لینے کی ہدایت کر دی گئی۔مراسلے میں سرمائی تعطیلات میں امتحانات لینا خلافِ ضابطہ قرار دیا گیا ہے، خلاف ورزی پر نجی سکولوں کے خلاف کارروائی کا عندیہ دیا گیا ہے۔پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی خیبرپختونخوا کے مراسلے میں کہا گیا کہ عدم تعمیل پر پی ایس آر اے ایکٹ 2017 کے تحت کارروائی ہوگی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *