Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ریڈ زون اور ڈپلومیٹک ایریا کی سکیورٹی مزید سخت کرنیکی ہدایت جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے نگرانی کے نظام کو بہتر بنایا جائے،آئی جی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ریڈ زون اور ڈپلومیٹک ایریا کی سکیورٹی مزید سخت کرنیکی ہدایت جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے نگرانی کے نظام کو بہتر بنایا جائے،آئی جی

اسلام آباد: انسپکٹر جنرل پولیس علی ناصر رضوی نے سنٹرل پولیس آفس میں اجلاس ہوا، اے آئی جی سپیشل برانچ، ایس ایس پی سی ٹی ڈی، ایس ایس پی آپریشنز اور ڈائریکٹر آئی ٹی نے شرکت کی۔ آئی جی نے سران سے شہریوں کی سہولت اور حفاظت کے نئے انیشییٹوز کے حوالے سے مشاورت کی، دئیے گئے ٹاسکس پر عملدرآمد رپورٹ کا جائزہ لیا اور شہریوں کی آسانی کیلئے عملی اقدامات کو تیز کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے وفاقی دارالحکومت کی سکیورٹی صورتحال، پولیس فورس کے انتظامی امور اور حساس تنصیبات و اہم مقامات کی حفاظت کیلئے کیے گئے اقدامات کا بھی جائزہ لیا، ریڈ زون اور ڈپلومیٹک ایریا کے داخلی و خارجی استوں پر سکیورٹی کو مزید مؤثر بنانے، وی آئی پی سکیورٹی پروٹوکولز کی ازسرِ نو ترتیب دینے اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے نگرانی کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے احکامات جاری کئے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *