Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان 3 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان 3 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

لاہور: جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمن تین روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔11 جنوری کو صبح دس بجے مولانا فضل الرحمان جامعہ اشرفیہ لاہور میں تعزیتی اجتماع و مدارس کنونشن سے خطاب کریں گے۔مولانا فضل الرحمان 11 جنوری کو بعد نماز ظہر جامعہ مدنیہ جدید رائیونڈ روڈ لاہور میں ختم بخاری کے اجتماع سے خطاب کریں گے۔سربراہ جے یو آئی 12 جنوری کو بعد نماز ظہر صوبائی ڈیجیٹل میڈیا کنونشن سے خطاب کریں گے۔مولانا فضل الرحمان اس دورے میں علماء کرام، سماجی شخصیات، جماعتی ذمہ داران اور پارٹی ورکرز سے ملاقاتیں کریں گے۔دورے میں مرکزی کوآرڈی نیٹر انجینئر ضیاء الرحمان، صوبائی امیر مولانا صفی اللہ، سیکرٹری جنرل حافظ نصیر احمد احرار و دیگر بھی ہمراہ ہوں گے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *