Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا دورہ سعودی عرب، مدینہ منورہ سے جدہ پہنچ گئے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا دورہ سعودی عرب، مدینہ منورہ سے جدہ پہنچ گئے

جدہ: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار دورہ سعودی عرب کے دوران مدینہ منورہ سے جدہ پہنچ گئے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے نائب وزیراعظم کا استقبال کیا، سعودی رائل پروٹوکول اور جدہ میں پاکستان کے ڈپٹی قونصل جنرل بھی موجود تھے۔اسحاق ڈار جدہ میں او آئی سی کونسل آف وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کریں گے، نائب وزیراعظم جدہ میں پاکستان قونصلیٹ کی نئی چانسلری عمارت کا افتتاح بھی کریں گے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *