Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پی ایس ایل 11 کیلئے ڈرافٹ 30 جنوری کو متوقع، تیاریوں کا آغاز – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پی ایس ایل 11 کیلئے ڈرافٹ 30 جنوری کو متوقع، تیاریوں کا آغاز

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کیلئے ڈرافٹ 30 جنوری کو ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل انتظامیہ نے ڈرافٹ سے قبل تمام معاملات بروقت مکمل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے لیے ابتدائی سطح پر منصوبہ بندی کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔ذرائع نے مزید بتایا کہ ڈرافٹ کی تاریخ اور مقام کا باقاعدہ اعلان جلد متوقع ہے، اس موقع پر تمام 8 فرنچائزز کے مالکان، کوچز اور دیگر متعلقہ نمائندے شریک ہوں گے۔یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پی ایس ایل 11 کیلئے ڈرافٹ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والی ٹی 20 سیریز کے دوران ایک روز کے وقفے میں کرائے جانے کا امکان ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *