Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
عمران خان سے کوئی ڈیل ہے اورنہ ہی ڈھیل : عطاتارڑ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

عمران خان سے کوئی ڈیل ہے اورنہ ہی ڈھیل : عطاتارڑ

کسی بھی قسم کی رعایت کا تاثر دینا بالکل غلط ،عمران عدالتوں سے سزایافتہ ہیں بانی پی ٹی آئی کی ڈیل والی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں :وفاقی وزیراطلاعات
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کے حوالے سے نہ کوئی ڈیل ہے اور نہ ہی کوئی ڈھیل ہے ۔ وفاقی وزیر نے اپنے بیان میں بانی پی ٹی آئی کی ڈیل کے حوالے سے خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو کسی بھی قسم کی رعایت کا تاثر دینا بالکل غلط ہے ،عمران خان عدالتوں سے سزا یافتہ مجرم ہیں اور رعایت کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں، ان خبروں میں کوئی حقیقت نہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *