Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
قرآن کے حقیقی پیغام تک رسائی کیلئے سیرتِ نبویؐ کا مطالعہ ناگزیر ڈاکٹر شاہ معین الدین ہاشمی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

قرآن کے حقیقی پیغام تک رسائی کیلئے سیرتِ نبویؐ کا مطالعہ ناگزیر ڈاکٹر شاہ معین الدین ہاشمی

اسلام آباد : علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سیرت النبیؐ کے موضوع پر فکری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ شعبہ سیرت سٹڈیز کے چیئرمین ڈاکٹر شاہ معین الدین ہاشمی نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ اسلام کو صحیح معنوں میں سمجھنے، اللہ کی ذات و صفات کی معرفت حاصل کرنے اور قرآنِ مجید کے حقیقی پیغام تک رسائی کے لیے سیرتِ طیبہؐ کا مطالعہ ناگزیر ہے ۔ حضورؐ کی حیاتِ مبارکہ قرآنِ کریم کی عملی تفسیر ہے جس کے بغیر دینِ اسلام کی مکمل اور درست تفہیم ممکن نہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *