Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
جے یوآئی کی مجلس شوریٰ کا اجلاس 4اپریل کو پشاور میں طلب – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

جے یوآئی کی مجلس شوریٰ کا اجلاس 4اپریل کو پشاور میں طلب

اسلام آباد: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الر حمن نے جے یوآئی کی مجلس شوریٰ کا غیر معمولی اجلاس 4 اپریل کو مفتی محمود مرکز پشاور میں طلب کرلیا۔جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری نے بتایا کہ اجلاس میں مجموعی حکومتی کارکردگی اور اہم عوامی مسائل زیر غور آئیں گے ،اجلاس میں مشرق وسطی ٰکی صور تحال ،امریکہ اسرائیل ،پاک افغان جنگ کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صور تحال اور آئندہ کے لائحہ عمل کا تعین کیا جائے گا ۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *