Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بابر اور مینڈس نے پی ایس ایل کی تاریخ کی سب سے بڑی شراکت داری قائم کردی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بابر اور مینڈس نے پی ایس ایل کی تاریخ کی سب سے بڑی شراکت داری قائم کردی

کراچی: پشاور زلمی کی جوڑی بابر اعظم اور کوشل مینڈس نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ کی سب سے بڑی شراکت کا ریکارڈ بنادیا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کراچی کنگز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں بابر اعظم اور کوشل مینڈس نے دوسری وکٹ پر 191 رنز بناڈالے۔میچ میں کوشل مینڈس نے 109 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی جبکہ بابر اعظم نے ناقابلِ شکست 87 رنز بنائے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *