Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، 21 ارب 89 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، 21 ارب 89 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے

کراچی:پاکستان کے زر مبادلہ کے مجموعی ذخائر 21 ارب 89 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے تین اپریل 2026 تک کے زرمبادلہ کے ذخائر کی رپورٹ جاری کردی گئی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 3 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں پاکستان کے زر مبادلہ کے مجموعی ذخائر 21 ارب 89 کروڑ 49 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 49 کروڑ 46 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق اس کے بعد سرکاری ذخائر ایک کروڑ 90 لاکھ اضافے سے 16 ارب 40 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *