Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پی ایس ایل 11: پشاور زلمی کا کراچی کنگز کو 247 رنز کا ہدف – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پی ایس ایل 11: پشاور زلمی کا کراچی کنگز کو 247 رنز کا ہدف

کراچی: پاکستان سپرلیگ سیزن الیون کے 17ویں میچ میں پشاور زلمی کراچی کنگز کو جیت کے لیے247 رنز کا ہدف دے دیا۔کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز کی دعوت پر پہلے کھیلتے ہوئے پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 246 رنز بنائے۔پشاور زلمی کے کوشال مینڈس نے 52 گیندوں پر 4 چھکوں اور 14 چوکوں کی بدولت 109 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی جبکہ کپتان بابراعظم نے بھی ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 51گیندوں پر 87رنز سکور کیے اور ناٹ آؤٹ رہے۔زلمی کے عبدالصمد نے 12 گیندوں پر 40 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگ کھیلی جبکہ مائیکل بریس ویل 6 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔کراچی کنگز کی جانب سے عباس آفریدی نے دو وکٹیں حاصل کیں جبکہ خوشدل شاہ نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *