Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پی ایس ایل 11: راولپنڈیز کا گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پی ایس ایل 11: راولپنڈیز کا گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کراچی: پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 11 کے 18 ویں میچ میں راولپنڈیز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں ہونیوالے میچ میں راولپنڈیز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سعود شکیل کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔دونوں ٹیمیں اب تک پی ایس ایل 11 میں چار چار میچز کھیل چکی ہیں جن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ایک میچ میں کامیاب رہی جبکہ راولپنڈیز ایک بھی میچ میں کامیاب ہونے میں ناکام رہی۔واضح رہے پوائنٹس ٹیبل پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا چھٹا نمبر جبکہ راولپنڈیز کا آٹھواں نمبر ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *