Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ڈالر مزیدسستا،ایک تولہ سونا 3ہزار روپے مہنگا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ڈالر مزیدسستا،ایک تولہ سونا 3ہزار روپے مہنگا

تولہ سونا 4لاکھ 97ہزار 662،دس گرام4لاکھ 26ہزار664کاہوگیا
کراچی:انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو بھی ڈالرکی قدرگھٹ گئی ،ادھرعالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر ایک پیسے کی کمی سے 279.01 روپے پر بند ہوا۔یاد رہے کہ جمعرات کو مقامی کرنسی 279.02 روپے پر بند ہوئی تھی۔دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 30 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 753 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 3 ہزار روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 97 ہزار 662 روپے پر جاپہنچا۔اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت بھی 2 ہزار 572 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 26 ہزار664 روپے ہوگئی ۔ دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قیمت 130 روپے کے اضافے سے 8 ہزار 14 روپے ہوگئی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *