Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
چین نے ایران کو ہتھیار نہ بھیجنے پر اتفاق کیا ہے، ٹرمپ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

چین نے ایران کو ہتھیار نہ بھیجنے پر اتفاق کیا ہے، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین نے اتفاق کیا ہے کہ وہ ایران کو ہتھیار فروخت نہیں کرے گا، چند ہفتوں بعد چینی صدر سے ملاقات ہوگی ہم مل کر کام کررہے ہیں لیکن لڑنا پڑا تو ہم اس میں بھی ماہر ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹروتھ سوشل پر پوسٹ کیے گئے پیغام میں انہوں ںے کہا کہ چین بہت خوش ہے کہ میں آبنائے ہرمز کو مستقل طور پر کھول رہا ہوں میں یہ ان کے لیے بھی کر رہا ہوں اور پوری دنیا کے لیے اور اب یہ صورتحال دوبارہ کبھی پیش نہیں آئے گی۔امریکی صدر نے کہا کہ چند ہفتوں میں جب میں چین پہنچوں گا تو صدر شی جن پنگ مجھے پُرجوش طریقے سے گلے لگائیں گے، ہم سمجھ داری سے اور بہت اچھے طریقے سے مل کر کام کر رہے ہیں! کیا ٹرمپ نے کہا کہ چین نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ وہ ایران کو ہتھیار فروخت نہیں کرے گا، چند ہفتوں میں جب میں چین پہنچوں گا تو صدر شی جن پنگ مجھے پُرجوش طریقے سے گلے لگائیں گے، ہم سمجھ داری سے اور بہت اچھے طریقے سے مل کر کام کر رہے ہیں! کیا یہ لڑائی سے بہتر نہیں؟؟؟

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *