وزیرصحت پنجاب کا چھاپہ، سرکاری اسپتالوں سے چوری 30 لاکھ سے زائد مالیت کی ادویات برآمد

پنجاب کے وزیرصحت خواجہ عمران نذیر نے سوہاوہ میں چھاپہ مار کر سرکاری اسپتالوں سے چوری کی گئی لاکھوں روپے مالیت کی ادویات برآمد کرلی گئیں خواجہ عمران نذیر نے چیف ڈرگ کنٹرولرکے ہمراہ سوہاوہ میں چھاپہ مارا اور 30 لاکھ سے زائد مالیت کی ادویات برآمد کیں ذرائع محکمہ صحت کا کہنا تھاکہ ادویات کھاریاں، راولپنڈی اور وفاقی اسپتالوں سے چوری کی گئی ہیں اور سرکاری اسپتالوں سے اوپن مارکیٹ میں دوائیاں فروخت کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں