Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ٹیگز: مخصوص نشستوں – کیس – چیف جسٹس – فل کورٹ – ججز – اجلاس – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

Tag: ٹیگز: مخصوص نشستوں – کیس – چیف جسٹس – فل کورٹ – ججز – اجلاس

  • مخصوص نشستوں کا کیس، چیف جسٹس نے فل کورٹ ججز کا اہم اجلاس بلالیا..

    مخصوص نشستوں کا کیس، چیف جسٹس نے فل کورٹ ججز کا اہم اجلاس بلالیا..

    (سنگ میل نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سنی اتحاد کونسل کے مخصوص نشستوں کے کیس سے متعلق فل کورٹ ججز کا اہم اجلاس بلالیا۔

    ذرائع کے مطابق فل کورٹ ججز کا اجلاس آج سپریم کورٹ میں ہو گا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا تھا

    اور چیف جسٹس نے کہا تھا کہ فیصلہ کب سنایا جائے گا ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے، فیصلہ سنانے سے متعلق آپس میں مشاورت کریں گے۔