Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ٹیگز: مکہ مکرمہ – نائجیریا – حج – خاتون – بچے – ولادت – نام – محمد – رکھ دیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

Tag: ٹیگز: مکہ مکرمہ – نائجیریا – حج – خاتون – بچے – ولادت – نام – محمد – رکھ دیا

  • مکہ مکرمہ:نائجیریا سے حج کیلئے آئی خاتون کے ہاں بچے کی ولادت،نام محمد رکھ دیا

    مکہ مکرمہ:نائجیریا سے حج کیلئے آئی خاتون کے ہاں بچے کی ولادت،نام محمد رکھ دیا

    (ویب ڈیسک)نائجیریا سے حج ادائیگی کے لیے سعودی عرب آنے والی خاتون کے ہاں صحت مند بچے کی ولادت ہوئی ہے،

    جو اس سال حج سیزن میں ہونے والی پہلی ولادت ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق اس سال حج سیزن میں ہونے والی یہ پہلی ولادت ہے،

    بتایا جارہا ہے کہ 30 سالہ خاتون نے مکہ کے میٹرنٹی اینڈ چلڈرن ہسپتال میں بچے کو جنم دیا، جس کا نام محمد رکھا گیا ہے۔

    عرب میڈیا کے مطابق خاتون کو حمل کے 31 ہفتے بعد ہی شدید تکلیف کے سبب اسپتال کے ایمرجنسی روم میں داخل کروایا گیا،

    ایمرجنسی ٹیم نے ان کی حالت کا جائزہ لیا جس کے بعد خاتون کو میٹرنٹی وارڈ منتقل کیا گیا جہاں ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی۔

    وقت سے قبل پیدا ہونے والے بچے کی مکہ کے اسپتال میں دیکھ بھال کی جا رہی ہے اور خاتون کی حالت بھی بہتر بتائی جا رہی ہے۔