Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ٹیگز: چینی باشندوں – سکیورٹی – ایس پی یو – اہم حقائق – محکمہ داخلہ – آگاہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

Tag: ٹیگز: چینی باشندوں – سکیورٹی – ایس پی یو – اہم حقائق – محکمہ داخلہ – آگاہ

  • چینی باشندوں کی سکیورٹی ،ایس پی یو نے اہم حقائق سےمحکمہ داخلہ کو آگاہ کردیا

    چینی باشندوں کی سکیورٹی ،ایس پی یو نے اہم حقائق سےمحکمہ داخلہ کو آگاہ کردیا

    (سنگ میل نیوز)پنجاب میں مقیم چینی باشندوں کی سکیورٹی کا معاملہ، یکم جنوری سے 14 جون تک 844 چینی باشندے ایس او پیز کی 392خلاف ورزیوں کے مرتکب پائے گئے۔

    سپیشل پروٹیکشن یونٹ نے محکمہ داخلہ کو مطلع کردیا،خلاف ورزی کرنے والی کمپنیوں اور باشندوں کے خلاف 6 مقدمات درج ، 17 منصوبے سیل کیے گئے۔

    پولیس حکام کے مطابق سکیورٹی ایس او پیز پرعمل درآمد کرانا مشکل ہونے لگا ۔ سپیشل پروٹیکشن یونٹ نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا

    کہ چینیوں کی تعداد کی مناسبت سے بم پروف وہیکلز کی تعداد قلیل ہے ۔ یہ بھی پڑھیں:کسی بھی جماعت کو جیتی ہوئی نشستوں سے زیادہ سیٹیں دینا غیر متناسب ہے،

    بیرسٹر گوہر پولیس کا بریفنگ میں مزید بتانا تھا کہ غیر ملکیوں کے قافلوں کو ہائی فریکوئنسی جیمرز تاحال فراہم نہیں کیے جاسکے ،

    پرائیویٹ پراجیکٹس سکیورٹی چارجز کی ادائیگی نہیں کررہے۔ بریفنگ میں مزید کہا گیا کہ پرائیویٹ کمپنیوں کی مینجمنٹ سی سی ٹی وی کی تنصیب سمیت دیگر سکیورٹی اقدامات نہیں کررہیں،

    سپیشل پروٹیکشن یونٹ کو سکیورٹی انتظامات کے لیے چینیوں کی تعداد اور ڈیٹا بھی فراہم نہیں کیا جارہا۔