Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ٹیگز: کراچی – لاہور – آنے والی – عوام ایکسپریس – حادثے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

Tag: ٹیگز: کراچی – لاہور – آنے والی – عوام ایکسپریس – حادثے

  • کراچی سے لاہور آنے والی عوام ایکسپریس حادثے کا شکار

    کراچی سے لاہور آنے والی عوام ایکسپریس حادثے کا شکار

    (سنگ میل نیوز) کراچی سے لاہور آنے والی عوام ایکسپریس کو حادثہ پیش آیاہے ۔
    تفصیلات کے مطابق رائیونڈ کے علاقے جیا بگا کے قریب پھاٹک پر ٹریکٹر ٹرالی انجن سے ٹکرا گئی ،
    جس کے نتیجے میں ٹریکٹر ٹرالی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔
    حادثے میں انجن کو بھی جزوی طور پر نقصان ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ،
    ریلوے حکام اپ لائن کلیئر کرنے میں مصروف ہیں ۔