Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
وزیراعظم وفد کے ہمراہ چین کے دورے پر روانہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

وزیراعظم وفد کے ہمراہ چین کے دورے پر روانہ

(سنگ میل نیوز) وزیراعظم شہباز شریف5 روزہ دورے پر چین روانہ ہوگئے۔
وزیراعظم شہباز شریف لاہور ایئرپورٹ سے چین کیلئے روانہ ہوئے،

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ سمیت دیگر وزراء، پاکستانی تاجروں اور سرمایہ کاروں کا بڑا وفد بھی ان کے ہمراہ ہے،

شہباز شریف 4 سے 9 جون تک چین کا دورہ کریں گے۔ شہباز شریف چین کے دورے کے پہلے مرحلے میں شینزن جائیں گے،

وزیراعظم جدید آئی ٹی کمپنیوں کا دورہ اور فورم میں شرکت کریں گے،
وزیراعظم شہباز شریف چینی صدر اور وزیر اعظم سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔
دورے کے دوران 79 پاکستانی کمپنیوں کے نمائندے شینزن میں چینی کمپنیوں کے نمائندوں سے ملاقاتیں کریں گے۔

Comments

One response to “وزیراعظم وفد کے ہمراہ چین کے دورے پر روانہ”

  1. […] امن ہے، پوپ فرانسس ،فلسطین کی صورتحال پر اظہار تشویش وزیراعظم وفد کے ہمراہ چین کے دورے پر روانہ سائفر کیس کا فیصلہ محفوظ ، تھوڑی دیر بعد سنایا جائے گا […]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *