Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
کام نہ کرنیوالے افسروں کی میری ٹیم میں کوئی جگہ نہیں، محسن نقوی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

کام نہ کرنیوالے افسروں کی میری ٹیم میں کوئی جگہ نہیں، محسن نقوی

(سنگ میل نیوز)وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کام نہ کرنے والے افسران کی میری ٹیم میں کوئی جگہ نہیں۔

اسلام آباد کے بیوٹیفکیشن پلان میں تاخیر پر وزیرِ داخلہ نے ممبر ماحولیات سی ڈی اے کو تبدیل کرنے کا حکم دیدیا،

محسن نقوی نے چیئرمین سی ڈی اے کو ممبر ماحولیات کے عہدے پر محنتی اور باصلاحیت افسر تعینات کرنے کی ہدایت کر دی۔

وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ ایسا افسر لگایا جائے جو اسلام آباد کے بیوٹیفکیشن پلان پر عملدرآمد میں دن رات ایک کر دے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *