Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پنجاب کا بجٹ ٹیکس فری ہوگا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پنجاب کا بجٹ ٹیکس فری ہوگا

(سنگ میل نیوز)پنجاب کا آئندہ مالی سال 25-2024کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا،

صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان بجٹ پیش کریں گے۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب کا بجٹ ٹیکس فری ہوگا۔

ذرائع کے مطابق آج پیش کیا جانیوالا پنجاب کا بجٹ ٹیکس فری ہو گا ،کسانوں کیلیے 30 ارب روپے ٹریکٹر سکیم کیلیے مختص ،

لائیو سٹاک فارمر کارڈ کیلیے 2 ارب روپے جبکہ زراعت سیکٹر کیلیے 64 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔

اے ڈی پی کی مخصوص سکیموں سے 530 ارب روپے کی بچت ہو گی،تاریخ میں پہلی مرتبہ 842 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ پیش کیا جا رہا ہے ۔

تنخواہوں میں 25 فیصد تک اضافہ جبکہ پینشنز میں 15 فیصد اضافہ ہو گا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *