Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کیخلاف کیس کی سماعت – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کیخلاف کیس کی سماعت

(سنگ میل نیوز)سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کیخلاف کیس کی سماعت شروع ہو گئی،

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 13 رکنی فل کورٹ سماعت کر رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان آج بھی دلائل جاری رکھیں گے ۔

پیپلزپارٹی کے وکیل فاروق ایچ نائیک کے دلائل رہتے ہیں،

عدالت نے الیکشن کمیشن سے 2018 اور 2024 کے انتخابات میں مخصوص نشستوں کی الاٹنمنٹ کا ریکارڈ طلب کر رکھا ہے، تحریک انصاف نے کیس میں فریق بننے کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *