Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سیلفی لیتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوبنے والی لڑکی کی لاش مل گئی.. – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سیلفی لیتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوبنے والی لڑکی کی لاش مل گئی..

(سنگ میل نیوز )سیلفی لیتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوبنے والی لڑکی کی لاش مل گئی،

23سالہ فاطمہ الیاس کا تعلق لاہور سےہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق فاطمہ الیاس فیملی کے ساتھ نیلم کی سیر کو آئی تھی،

سیلفی لیتے ہوئے الیاس دوسٹ کے مقام پر دریائے نیلم میں ڈوب گئی، لڑکی کی لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی۔

واضح رہے کہ سیلفی لیتے ہوئے زندگی کی بازی ہار دینے والوں میں 50 فیصد افراد کی عمریں 20 سے 29 سال کے درمیان ہوتی ہیں

جبکہ 36 فیصد افراد کی عمر 10 سے 19 سال بتائی گئی ہے۔

بعض ممالک میں سیلفی لینے کے دوران بڑھتی شرح اموات پر اکثر پبلک مقامات اور سیاحتی جگہوں کو ”نو سیلفی زون” بھی قرار دیا جارہا ہے،

جس میں سمندر کا کنارہ، پہاڑیاں اور بلند عمارتیں شامل ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *