(سنگ میل نیوز)اسلام آباد پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرعلی اور سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کو حراست میں لے لیا۔
سی ڈی اے کی جانب سے سیکٹر جی ایٹ میں پولیس کے ہمراہ تجاوزات کےخلاف آپریشن کیا گیا ہے
جس میں اسلام آباد پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کو گرفتار کر لیا ہے۔
پولیس کی بھاری نفری نے سیکرٹریٹ کو گھیرے میں لے لیا ہے اور پی ٹی آئی سیکرٹریٹ جانے والا راستہ بند کردیا گیا ہے۔

Leave a Reply