Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
راولپنڈی میں جماعت اسلامی کے دھرنے کا 12واں روز، قیادت آج آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریگی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

راولپنڈی میں جماعت اسلامی کے دھرنے کا 12واں روز، قیادت آج آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریگی

(سنگ میل نیوز)راولپنڈی میں جماعت اسلامی کادھرنا آج 12ویں روز میں داخل ہوگیا اور جماعت اسلامی کی قیادت آج آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریگی۔

جماعت اسلامی کا دھرنا آج بارہویں روزبھی جاری ہے ،کارکنان نے نمازفجر کی ادائیگی بھی پنڈال میں کی،ان کے حوصلے بلندہیں

اوروہ وقفے وقفے سے حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کررہے ہیں،دھرنے کے شرکاء کی نان اور حلوے سے تواضع کی کئی۔

مزیدکارکنان بھی پنڈال میں ٹولیوں کی صورت میں پہنچ رہے ہیں،دوسری جانب کارکنان اور انتظامیہ کی جانب سے پنڈال میں صفائی کا عمل بھی جاری ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *