Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
حکومت آئی پی پیز کے معاملے کوسنجیدگی سے دیکھ رہی ہے:اویس لغاری – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

حکومت آئی پی پیز کے معاملے کوسنجیدگی سے دیکھ رہی ہے:اویس لغاری

(سنگ میل نیوز )وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی پی پیز سےمتعلق پی ٹی آئی حکومت کےفیصلےکاخمیازہ عوام کو آج بھگتنا پڑ رہا ہے۔

وفاقی وزیرپاوراویس لغاری نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پاورکے اجلاس میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ محمد علی کی رپورٹ میں آئی پی پیز کا آڈٹ کرنےکا کہا گیا تھا۔

پی ٹی آئی دورحکومت میں آئی پی پیز کی تحقیقات نہیں کی گئی تھیں ۔

اویس لغاری کے مطابق پی ٹی آئی حکومت نےآئی پی پیز ثالثی کےعمل میں ڈال کر التوا کا شکار کیا،

اگر نامکمل رپورٹ پرثالثی ہوتی تو آئی پی پیز کو کلین چٹ مل جانی تھی۔

ہماری حکومت آئی پی پیز کے معاملے کوسنجیدگی سے دیکھ رہی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *