Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ارشد ندیم نے اپنی محنت اور لگن سے قوم کا سر فخر سے بلند کیا : شیری رحمٰن – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ارشد ندیم نے اپنی محنت اور لگن سے قوم کا سر فخر سے بلند کیا : شیری رحمٰن

(سنگ میل نیوز)پیپلز پارٹی کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمٰن نے ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد پیش کی۔

شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ آج کا دن پاکستان کیلئے تاریخی ہے، ارشد ندیم نے اپنی محنت اور لگن سے قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے،

انہوں نے کہا کہ ارشد نے 32 سال بعد ایک بار پھر اولمپکس گیمز میں پاکستان کا پرچم بلند کیا۔

شیری رحمٰن نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ بلند کرتے ہوئے کہا کہ ارشد ندیم کی کامیابی نے پوری قوم کے دل جیت لیے ہیں،

ان کی اس کامیابی پر پوری قوم ان کو دلی مبارکباد پیش کرتی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *