Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
توشہ خانہ کا نیا ریفرنس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیاگیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

توشہ خانہ کا نیا ریفرنس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیاگیا

(سنگ میل نیوز)توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا۔

اڈیالہ جیل میں نیب کے ریفرنس توشہ خانہ 2کی سماعت ہوئی، جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں ریفرنس کی سماعت کی،نیب کی جانب سے بتایا گیاکہ بانی پی ٹی آئی شامل تفتیش ہو گئے،تحریری بیان دیا ہے،بشریٰ بی بی کا تحریری بیان بھی تفتیشی ٹیم کو دیا گیا ہے۔

نیب کی جانب سے دونوں ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا نہیں کی گئی، عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیااور دونوں ملزمان کو 2ستمبر کو دوبارہ پیش کرنے کاحکم دیدیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *