Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
گلوکار راحت فتح علی خان کی استاد نصرت فتح علی خان کی قبر پر حاضری ،فاتحہ خوانی کی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

گلوکار راحت فتح علی خان کی استاد نصرت فتح علی خان کی قبر پر حاضری ،فاتحہ خوانی کی

(ویب ڈیسک)معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے لیجنڈری گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کی 27 ویں برسی کے موقع پرفیصل آباد میں ان کی قبر پر حاضری دی ہے

۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر راحت فتح علی خان کے آفیشل اکاؤنٹ پر ایک نئی ویڈیو شیئر کی گئی ہے

جس میں راحت فتح علی خان کو بیٹے شازمان علی خان اور دیگر کے ساتھ نصرت فتح علی خان کی قبر پر چادر چڑھا کر پھول ڈالتے اور دعا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

راحت فتح علی خان نے نصرت فتح علی خان کی 27ویں برسی کے موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ یہ دن میرے اور گھر والوں کے لیے سب سے افسوس ناک دنوں میں سے ایک تھا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *