Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
مستونگ، لیویز تھانے پر مسلح افراد کا حملہ ،متعدد گاڑیاں اور ریکارڈ جلاڈالا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

مستونگ، لیویز تھانے پر مسلح افراد کا حملہ ،متعدد گاڑیاں اور ریکارڈ جلاڈالا

(سنگ میل نیوز ) بلوچستان کے ضلع مستونگ کی تحصیل کھڈکوچہ کے قریب لیویز تھانے پر مسلح افراد نےحملہ کر دیا۔
لیویز ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے آپریشن کر کے تھانے پر سے مسلح افراد کاقبضہ ختم کر ا لیا جبکہ ملزمان فرار ہو گئے۔مسلح افراد نے تھانے میں موجود متعدد گاڑیاں، موٹر سائیکلیں اور ریکارڈ جلا دیا جبکہ لیویز تھانہ کے قریب سے نامعلوم شخص کی لاش بھی ملی ہے۔

 

لیویز ذرائع کا بتانا ہے کہ لیویزتھانے کے تمام اہلکارمحفوظ ہیں، کھڈکوچہ میں ڈپٹی کمشنر،اسسٹنٹ کمشنر اور سکیورٹی حکام موجود ہیں۔

 

علاوہ ازیں ضلع قلات میں بھی مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اورلیویزاہلکاروں سمیت 10 افرادجاں بحق ہوگئے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *