Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ اسرائیلی حملے میں شہید – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ اسرائیلی حملے میں شہید

بیروت- حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے حزب اللہ نے اپنے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کردی
عالمی میڈیا کے مطابق ایک روز قبل جنوبی بیروت میں اسرائیلی فوج نے حملہ کیا تھا اور دعویٰ کیا تھا کہ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ اپنی بیٹی اور رہنماؤں سمیت شہید ہوگئے
حزب اللہ نے ان کی شہادت کی فوری طور پر تصدیق نہیں کی تھی اور کہا تھا کہ سربراہ سے رابطہ ممکن نہیں ہورہا تاہم اب کچھ دیر قبل حزب اللہ نے اپنے لیڈر کی شہادت کی تصدیق کردی ہے
اسی سے متعلق : بیروت پر حملے میں حسن نصراللہ کی بیٹی زینب سمیت حزب اللہ کے 3 رہنما شہید، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ بھی نامعلوم محفوظ مقام پر منتقل ہوگئے اور انہوں نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *