Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
روس میں 32 ہزار سال پرانے گینڈے کی باقیات دریافت – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

روس میں 32 ہزار سال پرانے گینڈے کی باقیات دریافت

اسٹاک ہوم- سائنس دانوں نے روسی پرما فراسٹ میں 32,000 سال سے زیادہ عرصے سے محفوظ ایک گینڈا دریافت کیا ہے جس کی جلد اور کھال ابھی تک برقرار ہے
یہ گینڈا اس وقت مر گیا تھا جب اس کی عمر تقریباً چار سال تھی اور اس کی عمر نے اس کی حالت کو اچھا رکھنے کے ساتھ ساتھ سائنسدانوں کو معدوم ہوجانے والی نسلوں کے بارے میں مزید جاننے کی سہولت فراہم کی ہے
اسٹاک ہوم یونیورسٹی میں ارتقائی جینومکس کے پروفیسر لیو ڈیلن نے کہا کہ برفانی دور کے جانوروں کی باقیات کی اکثریت ہڈیوں اور دانتوں پر مشتمل ہوتی ہے جس میں گوشت یا جلد یا اس جیسی کوئی چیز موجود نہیں ہوتی
انہوں نے مزید کہا کہ ایسی شاید سینکڑوں دریافتوں میں سے کوئی ایسی معدوم جاندار کی باقیات ملتی ہیں جس میں آپ ایسی (گینڈے) جیسی دریافت سے دوچار ہوجاتے ہیں

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *