Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
افغانستان کی صورتحال میں جنگجوؤں کیلیے سازگار بن گئی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

افغانستان کی صورتحال میں جنگجوؤں کیلیے سازگار بن گئی

نیویارک- سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورت حال جنگجو ملیشیا اور مختلف گروہوں کے لیے سازگار بنی ہوئی ہے
افغانستان کو دہشتگردوں کا شکار بننے کیلیے اکیلا نہیں چھوڑا جاسکتا۔ افغانستان میں انسانی بحران اور سیکیورٹی صورتحال درست کرنا ضروری ہے
یواین جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا سعودی عرب فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جرائم کویکسر مستردکرتا ہے-سعودی عرب جنگ کے آغاز سے اب تک فلسطینی عوام کیلیے 5 ارب ڈالر امداد دے چکا ہے
فلسطینیوں کیلئے یو این امددی ایجنسیز کے تعاون سے 106ارب ڈالرکے پراجیکٹس پر کام کر رہے ہیں۔ امید ہے ایران اپنے ایٹمی، بیلسٹک میزائل پروگرام پر عالمی برادری سے تعاون کریگا
سعودی عرب یمن بحران اور بحیرہ احمرکی صورتحال کے پرامن حل کیلئے ہرکوشش کی حمایت کر رہا ہے۔ سعودی وزیر خارجہ نے مزید کہا عالمی برادری یوکرین روس بحران ختم کرے۔ سعودی عرب اس کیلئے بھرپورکوشش کر رہا ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *