Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
تجارتی سہولیات معاہدے سے عالمی برآمدات میں 2.7 ، پیداوار میں 0.5 فیصد اضافہ متوقع – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

تجارتی سہولیات معاہدے سے عالمی برآمدات میں 2.7 ، پیداوار میں 0.5 فیصد اضافہ متوقع

اسلام آباد- عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او) نے کہا ہے کہ تجارتی سہولیات کے معاہدے TFA کے نفاذ سے عالمی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 2.7 فیصد ، کل عالمی پیداوارمیں0.5 فیصد تک اضافہ متوقع ہےایک بیان میں عالمی ادارے نے کہا کہ اس معاہدے کا مقصد عالمی تجارت کو آسان بنانا، ترقی پذیر خصوصاً کم ترقی یافتہ ممالک کیلئے تجارتی اخراجات کم کرنا ہے
معاہدے پر مکمل عمل درآمد سے ترقی پذیر اور کم ترقی یافتہ ممالک کیلئے تجارت کی لاگت میں اوسطا 14.3 فیصد کی کمی متوقع ہے،افریقی اور کم ترقی یافتہ ممالک کیلئے یہ کمی زیادہ بھی ہو سکتی ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *