پشاور- خیبرپختونخوا حکومت نے پولیس ایکٹ 2017ء کے تحت اس کے اختیارات کم کرنے کیلیے ترامیم کا عندیہ دیدیامعاون خصوصی امجدعلی نے ایک موقع پر کہا مخالفین نے پولیس کو پی ٹی آئی کے خلاف استعمال کیا ،اس کے اختیارات واپس لینا چاہئیں ،وہ اس قابل نہیں کہ اختیارات کا صحیح استعمال کرے
خیبرپختونخوا حکومت کا پولیس اختیارات میں کمی کاعندیہ

Leave a Reply