Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
مسلم لیگ ن وعدوں کی پاسداری نہیں کرتی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

مسلم لیگ ن وعدوں کی پاسداری نہیں کرتی

لاہور- پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید حیدر گیلانی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن سیاسی وعدوں کی پاسداری نہیں کرتی، پیپلز پارٹی پاور شیئرنگ فارمولے پر قائم ہےسنگ میل نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے مزید کہا کہ پاور شیئرنگ فارمولے پر کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی، تحریری معاہدے کے باوجود اس پر عمل درآمد نہیں ہو سکا، گورنر پنجاب اور حکومت پنجاب کے درمیان وائس چانسلر کی تقرری پر اختلاف نہیں ہونا چاہیے تھا، دونوں مل کر بیٹھتے تو معاملہ حل ہو سکتا تھاانہوں نے کہا کہ گورنر پنجاب کا آئینی رول ہے، جسے تسلیم کرنا چاہیے، مسلم لیگ ن پیپلزپارٹی سے دور بھاگ رہی ہے، ہمارے ساتھ سیاسی کی بجائے پنجاب حکومت بیورو کیٹک طرز عمل اپنائے ہوئے ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *