لاہور- وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ہمت کارڈ منصوبے کا افتتاح کردیالاہور افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ آج میرا ایک اور خواب ہوا، منصوبے کے تحت خصوصی افراد کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی، 65 ہزار افراد کو ہمت کارڈ ملیں گے، جس کے تحت 3 ماہ میں انہیں ساڑھے 10 ہزار روپے دیے جائیں گےانہوں کہا کہ خصوصی افراد کو قومی دھارے میں شامل کرنا ہماری ترجیح ہے۔
وزیراعلی پنجاب نے خصوصی افراد کیلئے ہمت کارڈ منصوبے کا افتتاح کردیا

Leave a Reply