کراچی کی عدالت نے 2020 میں گرنے والی عمارت کے متاثرہ خاندانوں کو دیت کی ادائیگی کا حکم دے دیا کراچی کے ضلع وسطی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے 2020 میں رضویہ میں عمارت گرنے سے 27 افراد کی ہلاکت کے کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے عمارت کے مالکان کو متاثرہ خاندانوں کو دیت ادا کرنے کا حکم دیا
کراچی2020 میں عمارت گرنے کا کیس مرنیوالے 27 افراد کے ورثا کو دیت دینے کا حکم

Leave a Reply