Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
اسلام آباد میں احتجاج کی آڑ میں شرپسندی، افغانیوں کے اعترافی بیانات – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

اسلام آباد میں احتجاج کی آڑ میں شرپسندی، افغانیوں کے اعترافی بیانات

اسلام آباد میں احتجاج کی آڑ میں شرپسندی کرنے والے مزید افغان شہریوں نے اعترافی بیانات سامنے آگئےافغان شہری عبدالقادر نے بتایا کہ وہ پشاور میں مزدوری کرتا ہے، پشاور میں ایک شخص جاوید نے ہم دو بندوں کو5 ہزار روپے دیے، ایک دن کی دہاڑی کا بتایا جاوید نے ہمیں ایک دن کے پیسے دیے دو دن کے نہیں، ہمیں کہا گیا جلوس میں جاؤ توڑ پھوڑ کرو، گاڑیوں کو توڑو یہ کرو وہ کرو امانت نامی شہری نے بتایا کہ میں افغانستان سے آیا ہوں اور محنت مزدوری کرتا ہوں، جولوگ پی ٹی آئی سے پیسےلےکر غلط کام کرتے ہیں وہ نہ کریں ملک اور قوم کا نقصان نہ کریں گاڑیاں نہ جلائیں موٹرسائیکلیں نہ جلائیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *