تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے خود کو زہر دیے جانے سے متعلق خبروں کی تردید کردی سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ کئی روز سے میری صحت کے حوالے سے کئی خبریں زیر گردش ہیں، میری دھرنوں میں عدم شرکت کو بھی غلط طریقے سے اجاگر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے لیکن ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں کہ مجھے زہر دیا گیا ہے میں نے ٹیسٹ کروایا ہے جس کے نتائج میں ایسی کوئی علامات نہیں ملی ہیں

Leave a Reply