Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
حکومت کا وزارت توانائی اور آبی وسائل کو ضم کرنے کا فیصلہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

حکومت کا وزارت توانائی اور آبی وسائل کو ضم کرنے کا فیصلہ

لاہور وفاقی حکومت نے اربوں روپوں کی بچت کیلئے 2 وزارتوں کو ضم کرنے کا فیصلہ کرلیاوزارت آبی وسائل کے ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے وزارت توانائی اور وزارت آبی وسائل کو ایک کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، دونوں وزارتوں کو ضم کرنے کی سمری تیاری کے آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے جس کے بعد انرجی، واپڈا اوراین ٹی ڈی سی سمیت تمام ذیلی ادارے اکٹھے ہو سکیں گے
وزارت آبی وسائل کے ذرائع کے مطابق دونوں وزارتیں پہلے بھی ایک ساتھ کام کرتی رہی ہیں، ان کا وزیر اور سیکرٹری بھی ایک ہی ہوا کرتا تھا، اب ان کے ایک وزارت ہونے سے سالانہ اربوں روپے اخراجات کی بچت ہو سکے گی جب کہ اضافی اسٹاف ، ٹرانسپورٹ اور دیگر ملازمین کو بھی کم کیا جا سکے گا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *