Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
گنڈا پور اپنی نوکری پکی کرنے کیلئے ڈبل گیم کھیل کر عمران کو پھنسا رہے ہیں – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

گنڈا پور اپنی نوکری پکی کرنے کیلئے ڈبل گیم کھیل کر عمران کو پھنسا رہے ہیں

اسلام آباد- مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہےکہ سینے پر گولی کھانے کا دعویٰ کرنے والے پیٹھ دکھا کر بھاگتے نظر آئے نجی ٹی وی کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ یہ تاثر دے رہے تھے کہ بانی پی ٹی آئی کو رہا کراکر لے کر جائیں گے لیکن ریاست نے ان کی کوشش ناکام بنا دی انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپوریہ تاثر دینےکی کوشش کررہے ہیں کہ انہیں کوئی خاص طاقتیں کہیں لے جاتی ہیں اور وہاں بانی پی ٹی آئی کی رہائی اورپی ٹی آئی کے معاملات سیٹل کرنے کے لیے بات چیت ہوتی ہے لیکن ایسی کوئی بات نہیں ہے بلکہ وہ اس طرح سے بانی پی ٹی آئی کو مزید مشکلات میں پھنسا رہے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *