Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
دفتر خارجہ نے غیرملکی سفارتکاروں کو نقل وحرکت محدود رکھنے کی ہدایت کردی -ایس سی او اجلاس – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

دفتر خارجہ نے غیرملکی سفارتکاروں کو نقل وحرکت محدود رکھنے کی ہدایت کردی -ایس سی او اجلاس

دفتر خارجہ کی جانب سے خط لکھ کر شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کےدوران غیر ملکی سفارتکاروں کو نقل وحرکت محدود رکھنے کی ہدایت کردی گئی ہے دفتر خارجہ کی جانب سے غیر ملکی سفارتکاروں کولکھے خط میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں 15 اور 16 اکتوبر کو شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس ہو رہا ہے،غیر ملکی سفارتکار اپنی سرگرمیوں کو ریڈ زون اور ڈپلومیٹک انکلیو تک محدود رکھیں دفت خارجہ کے خط میں غیر ملکی سفارتکاروں کو یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ ایس سی او اجلاس کے دوران غیر ملکی سفارتی مشنز ٹریفک پولیس کے جاری ٹریفک پلان کو فالو کریں
دوسری جانب اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہی کانفرنس کی تیاریوں کے سلسلے میں اسلام آباد اور راولپنڈی میں سکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *