Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ملزمان پیسے چھیننے کے بعد گولی مار کر فرار ہوگئے-کراچی -شاہ فیصل پل سے باپ بیٹا اغوا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ملزمان پیسے چھیننے کے بعد گولی مار کر فرار ہوگئے-کراچی -شاہ فیصل پل سے باپ بیٹا اغوا

کراچی میں نیشنل ہائی وے پر رزاق آباد کے قریب اغواکاروں کی فائرنگ سے 1شخص زخمی ہوگیاپولیس کے مطابق ملزمان نے مصامیر اور اس کے والد کو شاہ فیصل پل سے اغوا کیا تھا جبکہ ملزم ایس پی نمبر پلیٹ کی سفید کار میں سوار تھے
پولیس کا بتانا ہے کہ اغواکار باپ بیٹے سے ان کے اکاؤنٹ کی تفصیلات پوچھتے رہے جس کے بعد اغوا کاروں نے رزاق آباد کے قریب والد کو گاڑی سے اتار کر مصامیر پر فائرنگ کردی فائرنگ کے نتیجے میں مصامیر زخمی ہوگیا۔ زخمی مصامیر کا ویڈیو بیان بھی سامنے آگیا ہے کہ جس میں زخمی شخص کا کہنا ہے کہ ملزمان نے اس سے پیسے لے لیے اور جاتے ہوئے ہاتھ اور پیر پر گولی مار کر فرار ہو گئے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *