پشاور-خیبرپختونخوا پریزن رولز 2018 میں ترامیم کا اعلامیہ جاری کردیا گیا محکمہ داخلہ کے پی نے پریزن رولز 2018 ترامیم کا اعلامیہ جاری کیا جس کے مطابق جیلوں میں قیدیوں کو صبح ناشتے میں چائے اورپراٹھا دیاجائےگا اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اگر قیدی متبادل کا تقاضا کرے تو چائےکی مقدار برابر متبادل فراہم کیا جائےگا، قیدیوں کو کھانے میں دال،گوشت،لوبیا،چنا، سبزی،گوشت پلاؤ اور حلوہ فراہم کیا جائےگا اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ عیدالفطرپرقیدیوں کوگائےکاگوشت اور عید الاضحیٰ پرمرغی کاگوشت کھلایاجائےگا
کے پی پریزن رولز میں ترامیم کردی گئی ںقیدیوں کو دال، لوبیا، چنا اور عید پر گوشت ملے گا

Leave a Reply